فرانسیسی صدر امینیول میکخواں نے متنبہ کیا کہ یوکرین کو امداد محدود کرنے کے نتیجے میں غیر منصفانہ امن ہوگا اور یورپ مستقبل کے تنازعات کا شکار ہوگا۔